بھارت کی ریاست آسام کے ضلع ہوجائی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سائرنگ-نئی دہلی راجدھانی ایکسپریس ٹرین ہاتھیوں کے ایک جھنڈ سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں آٹھ ہاتھی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ ...
فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں مونگ پھلی اٹھا کر کھانے پر گاہک نے ریڑھی والے پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ریڑھی والا موقع پر جاں بحق اور اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔ ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکنگ چینلز کے بغیر گاڑیوں کی خرید و فروخت کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گاڑی اگر کیش میں خریدی گئی تو ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results